Avatar

پاکستان میں بینکاری کا نیا دور:

روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ، پاکستان میں کام کرنے والے کمرشل بینکوں کے اشتراک سے بینک دولت پاکستان کا ایک اہم اقدام ہے۔ لاکھوں پاکستانی تارکینِ وطن یا غیر مقیم پاکستانی (این آر پیز) ، جو پاکستان میں بینکاری ، ادائیگی اور سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، ان اکاؤنٹس کے ذریعے بینکاری کی جدید سہولتیں حاصل کر سکتے ہیں۔
Avatar

Avatar

نیا پاکستان سرٹیفکیٹس (این پی سیز) امریکی ڈالر، پاکستانی روپے ، یورو اور برطانوی پونڈ کی مالیت میں حکومت پاکستان کے جاری کردہ ریاستی تمسکات ہیں۔ نیا پاکستان سرٹیفکیٹس مختلف میعادوں کے، خطرے سے پاک، پُرکشش منافع پیش کرتے ہیں۔ یہ سرٹیفکیٹس روایتی اور شریعت سے ہم آہنگ دونوں شکلوں میں دستیاب ہیں اور ان کا انتظام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کرتا ہے۔
Avatar

Avatar

معیشت پر کورونا وائرس کے منفی اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے متعدد اقدامات کیے ...
Avatar

Avatar

اسٹیٹ بینک نے " برابری پر بینکاری، مالی شمولیت میں پائے جانے والے صنفی فرق کو کم کرنا " کے عنوان سے ایک صنفی پالیسی بنائی ہے تاکہ ملک میں مالی شمولیت میں خواتین کا تناسب بڑھایا جا سکے۔ ابتدائی طور پر متعلقہ اداروں کا براہ راست فیڈبیک مل چکا ہے۔
Avatar

Avatar

ڈجیٹل مالی خدمات (ڈی ایف ایس)  تک ڈجیٹل چینلز کے ذریعے  رسائی حاصل کی جاتی ہے اور ان میں طرح طرح کی مالی خدمات  شامل ہیں ۔  معیارِ زندگی کو بہتر بنانے، غربت میں کمی لانے ، مالیاتی خسارہ کم کرنے اور  تمام پاکستانیوں  کو آمدنی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے ڈجیٹل مالی خدمات اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
Avatar

  •  
    SBP Policy Rate
    7.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    8.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    6.00% p.a.
  •  
    Overnight Weighted Average Repo Rate
    As on 06-May-21

    7.36% p.a.
     
    KIBOR
    As on 07-May-21
    Tenor BID OFFER
    3-M 7.19 7.44
    6-M 7.37

    7.62

    12-M 7.55 8.05
         
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 7.3497%
    6-M 7.5501%
    12-M 7.6900%
    (as on May 05, 2021)

    PIBs (Fixed Rate)

    Tenor Rates
    3-Y 9.2700%
    5-Y 9.5800%
    10-Y 10.2499%
    15-Y 10.4774%
    20-Y 10.6074
    30-Y No Bids Received
    (as on Apr 13, 2021)

    PIBs (Floating Rate Quarterly)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y 99.5793%
    3-Y Bids Rejected
    (as on May 05, 2021)
    PIBs (Floating Rate Semi Annual)
    Tenor Price
    5-Y 98.1794%
    (as on May 05, 2021)
    GIS (FRR)
    Tenor Cut-off Rental Rate
    5-Y 9.45%
    (as on Jan 14, 2021)
    GIS (VRR)
    Tenor Cut-off Price
    5-Y 100-0600
    (as on Jan 14, 2021)

  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    09-Jun-21

     


    MTB Auction

    19-May-21

    PIB Auction
    (Floating Rate)
    Semi-Annual

    19-May-21
    PIB
    (Floating Rate)
    Quarterly

    05-May-21
    As on 30-Apr-21
    SBP’s Reserves
    15,597.9
    Bank’s Reserves
    7,144.7
    Total Reserves
    22,742.6
     

  •  
    USD/PKR Rates
    As on 07-May-21
     
    M2M
    Revaluation Rate
    152.2753
     
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 152.0342
    Offer:

    152.3975

       
     
عوامی انتباہ، دسمبر 2014ء انگریزی: دھوکا دہی سے خبردار رہیں
عوامی انتباہ، دسمبر 2014ء اردو: دھوکا دہی سے خبردار رہیں
مزید  
 
    
   

ذمہ دارانہ بینکاری طرز عمل، پائیدار نمو کا لازمہ، 22 اگست 2016ء کو نباف، اسلام آباد میں سیمینار

ایف آئی سی ایف راؤنڈ -3 رونمائی 2015ء
برانچ لیس بینکاری ـــ جی ٹو پی پیمنٹ کانفرنس
مزید  
 
  • جدولی بینکوں کے مجموعی قرضے – (اسٹاک) برائے اپریل  2021ءء
    تاریخ اجرا:  07مئی    2021ء تک تک
  • تجارت۔ اشیا و خدمات کی برآمدات برائےمارچ  2021ء
    تاریخ اجرا:  10مئی  2021ء  تکتک
  • مزید